Ads

Friday, 20 April 2018

خاتون نے 69 بچوں کو جنم دیدیا، عالمی ریکارڈ قائم

یروشلیم: (12 اکتوبر 2017) فلسطین میں 40 سالہ خاتون کے 69 بچوں کی خبر نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی بیوی کے مختلف اوقات میں جنم دیئے گئے بچوں کی تعداد 69 ہے۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شوہر نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔ اس نے بتایا کہ اس کی بیوی زچگی کی بیماری کے دوران غزہ کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئی تھی۔

فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی فوت ہونے والی بیوی نے 16 بار جڑواں، 7 بار تین تین اور 4 بار چار چار بچے جنم دیئے۔

بین الاقوامی اعدادو شمار کے مطابق اگر کسی خاتون کے ہاں بچے جنم دینے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے۔ تاریخ میں اتنے زیادہ بچے پیدا کرنے کا کوئی واقعہ نہیں ملتا۔

یہ بھی پڑھیے

الجیریا میں خواتین کا برتن دھونے کا عالمی ریکارڈ

ایک سو پانچ سالہ شخص نے رولر کوسٹر کی رائیڈ لے کر عالمی ریکارڈ بنالیا

No comments:

Post a Comment

Philip III (30 April 1245 – 5 October 1285), called the Bold (French: le Hardi),[1] was King of France from 1270 to 1285, a member of the House of Capet.

Philip proved indecisive, soft in nature, and timid. The strong personalities of his parents apparently crushed him, and policies of his ...